مس خام[1]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ تانبا جو کان سے نکالنے کے بعد صاف نہ کیا گیا ہو، کچا تانبا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ تانبا جو کان سے نکالنے کے بعد صاف نہ کیا گیا ہو، کچا تانبا۔